ÛÙ… Ú©Ùˆ سودا تھا سر Ú©Û’ مان میں تھے : جون ایلیا
ÛÙ… Ú©Ùˆ سودا تھا سر Ú©Û’ مان میں تھے
پاؤں پھسلا تو آسمان میں تھے
ÛÛ’ ندامت Ù„ÛÙˆ Ù†Û Ø±ÙˆÛŒØ§ دل
زخم دل کے کسی چٹان میں تھے
میرے کتنے ÛÛŒ نام اور Ûمنام
میرے اور میرے درمیان میں تھے
میرا خود پر سے اÙعتماد اÙٹھا
کتنے وعدے مری اÙٹھان میں تھے
تھے عجب دھیان کے در و دیوار
گرتے گرتے بھی اپنے دھیان میں تھے
واÛ! اÙÙ† بستیوں Ú©Û’ سنّاٹے
سب قصیدے Ûماری شان میں تھے
آسمانوں میں گر پڑے یعنی
ÛÙ… زمیں Ú©ÛŒ طر٠اÙڑان میں تھے
Bookmarks